₹60.00
Based on Your Local Time Zone
وَقَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا
.”اور رسول کہے گا کہ اے میرے پروردگار! بیشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا”. (سورۃ الفرقان، آیت: 30)
*اگرہم نے قرآن مجید کو اپنے ایمان ، اپنے عمل اور روز مرہ کی زندگی کا حصہ نہیں بنایا تو ہم نے اس کتاب کا حق ادانہیں کیا۔۔۔💯💯*
*یہ کتاب ہماری الماریوں کی زینت بننے کیلیے نہیں آئی ،*
*یہ کتاب ہمارے دلوں میں آباد ہونے اور ہماری زندگیوں میں* *شامل ہونے کے لئے آئی ہے۔۔۔💯🖤*
You can add multiple Booking before you checkout
There are no inquiries yet.
Ⓒ Quran Tuitions
WhatsApp us
Reviews
There are no reviews yet.